Ad

Wednesday, December 16, 2020

Thursday, September 10, 2020

یہ کام کرے اور مہینے کا 100000 کمائے(small business ideas

 

اسلام علیکم دوستو میں آپ کو اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوںدوستو جو آج کے کاروبار کا آئیڈیا آپ لوگوں کے لئے لے کر آیا ہوں یہ بہت ہی آسان ہے ہے اور یہ  کم پیسوں میں بھی سٹارٹ کیا جا سکتا ہے  دوستو یہ کاروبار فوڈ کے ریلیٹڈ ہی ہےدوستوں یہ کام چاہے سردی ہو یا گرمی کا موسم یہ کاروبار بند نہیں ہوگا اس کاروبار کا انحصار آپ کے پروڈکٹ کی ذائقہ پر ہوگا دوستو اس کاروبار میں ہم لوگوں نے نمکو دال کو اپنی برینڈ کے پیکٹس میں پیک کر کے آگے ہول سیل ریٹ پر سیل کرنا ہے اگر آپ لوگوں کو اس کام کو بڑھانا چاہتے ہیں تو نمکو دال آپ خود بھی بنا سکتے ہیں اس کے لیے چھوٹی سی مشنری کی ضرورت پڑتی ہے اس کام کا طریقہ یہ ہے



کہ ہم نے تین یا چار قسم کی نمکو دال کو اپنے نام کی برانڈنگ کے پیکٹس میں پیک  کرنا ہے جو پانچ روپے یا دس یا بیس کی پیکنگ ہو سکتی ہے پیکنگ کے لیے مشینری بھی ابھی بھی ملتی ہے لیکن ہم نے اپنے کام کی سٹارٹنگ میں کم سرمائے کی وجہ سے




ہم لوگوں نے مینول مشینوں کا استعمال کرنا ہے

 دوستو یہ نمکو دال کے بعد آپ سب پاپڑ بھی پییک

 کر کے سیل کر سکتے ہیں  دوستو اس کے ڈسٹری بیوٹر آپ کو اپنے علاقے میں اور دوسرے شہروں میں بہت ہی آسانی کے ساتھ مل جائیں گے اور آپ اس کام سے اچھا خاصہ مارجن حاصل کر سکیں گے اس کام کے لیے ہم لوگوں کو نمکودال کی ضرورت ہے جو ہمیں ملتان فیصل آباد لاہور کراچی سے سستی مل جائے گی پھر ان کو اپنے نام کی برینڈ میں  صرف پیک  کرنا ہوگا پھر نمکو دال کے بارہ پیکٹ یا چوبیس پیکج کوڈبو و یا بڑے شاپروں میں بند کرکے ہمیں ڈسٹریبیوٹر دکانداروں کو دینے ہوں گے یہ کام آپ پارٹی پی فل ٹائم بھی کر سکتے ہیں دوستو اگر آپ کو یہ بلاگ پسند آیا ہو تو اس کو ضرور اپنی ای میل کے ساتھ فالو

کریں 

Tuesday, September 8, 2020

یہ کام کرو اور ماہانہ ایک لاکھ روپے کمائے(How to make washing powder at home

  

علیکم دوستو میں آپ لوگوں کو اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں دوستوں آج کا بزنس آئیڈیا بہت ہی آسان ہے اور آسانی سے سے کوئی بھی کر سکتا ہے اور اس کی پروڈکٹ مارکیٹ میں آسانی سے سیل  ہو جاتی ہے دوستوں آج کا جو بلاگ ہے اس میں ہم لوگوں نے واشنگ پاؤڈر جانیں کے سرف بنانا ہے شروع شروع میں ہم نے اس کو گھر پر بنانے کے لیے ہمیں کوئی خاصی مشینری کی ضرورت نہیں پڑے گی اس کو بنانے کے لئے ہمیں صرف اور صرف ایک پلاسٹک کا ٹب اور ایک پیکٹ جس کو سیل کرنے والی مشین کی ضرورت ہے یہ مشین مینول مشین صرف 2000  سے تین ہزار کے درمیان آ جاتی ہے اور یہ کاروبار ہم کم سے کم دس ہزار سے لے کر کر پندرہ ہزار میں آسانی سے شروع کر سکتے ہیں اس کا را مٹیریل آپ لوگوں کو لاہور کراچی ملتان فیصل آباد سے بہت سستا مل جائے گا چلئے دوستو اب اس میں استعمال ہونے والے را مٹیریل کے بارے میں میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں یہ رہ مٹیریل درجہ ذیل ہے 

سوڈا ایش یعنی کے کھاراسوڈا یا دوبی  سوڈا 

نمک 

برتن دھونے والا کالا تیل 

سفید تیل یا شیمپو بیس 

نینسا  پاؤڈر یہ دانے  دار ہوتا ہے اور تین رنگوں میں ہوتا ہے اس کے رنگ میں نیلا سبز اور سرخ ہوتا ہے 



خوشبو کوئی بھی 


بنانے کا طریقہ :


سب سے پہلے ہم نے پانچ کلو کھارا سوڈا یا دوبی سوڈا برتن میں لینا ہے پھر اس میں دو کلو نمک شامل کرنا ہے اور اس کو مکس کر دینا ہے مکس کرتے ہوئے اس میں ہم نے ایک کلو برتن دھونے والا کالا تیل شامل کرنا ہے اور پھر مکس  کرتے ہوئے ہیں ہم نے اس میں سفید تیل یا شیمپو بیس ایک پاؤ یعنی کے 250 گرام ڈالنا ہے پھر اس میں ایک پاؤ یعنی کہ 250گرام نیسہ پاؤڈر ڈالنا ہے اور پھر اپنی ضرورت کے مطابق یعنی کے حسب ضرورت خوشبو ڈالنا جو کوئی بھی لیمن یا کسی بھی چیز کی ہو سکتی ہے اور پھر اس کو پانچ سے دس منٹ مکس کرتے  رہنا ہے اگر سرف میں زیادہ نمی ہے تو اس کو دھوپ میں ایک سے دو گھنٹے اس کا لینا ہے پھر اس کو اپنی برینڈ کے پیکٹس میں پیک  کر لینا ہے جو دس روپے والی 50 روپے والی یا آدھا یا ایک کلو کی ہو سکتی ہے یہ آپ لوگوں کی مرضی ہے کہ کون سی پیکٹ میں پیک کرنا  ہے دوستو اگر یہ کاروبار کا طریقہ آپ لوگوں کو پسند آیا ہو تو اس بلاگ کو ضرور فالو کریں 


Monday, September 7, 2020

اگر آپ پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو یہ اور کاروبار ار ضرور کریں//earn money daily

 


 

اسلام علیکم دوستو میں آپ لوگوں کو اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں دوستو آج کی اس بلاگ میں دوستو آج کے اس بلاگ میں میں آپ لوگوں کو ایک ایسا کاروبار بتانے جارہا ہوں جس کے لئے کوئی بھی مشینری کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ مشینری سے بھی تیار ہو جاتا ہے اور بغیر مشینری کے بھی تیار ہو جاتا ہےاور یہ صرف دس ہزار روپے سے شروع ہو سکتا ہے  دوستو یہ پروڈکٹ ہر گھر کی ہر دفتر کی ہر سکول کی یعنی کے ہر جگہ کی ضرورت ہے اور یہ پروڈکٹ صفائی  کے لئے استعمال ہوتا ہے اس کا ذکر میں نے اپنے پہلے بلاگ میں بھی کیا تھا چلئے میں اس پروڈکٹ کو بنانے کا طریقہ آپ کو بتاتا ہوں اور یہ پروڈکٹ کیا ہے دیکھتے ہیں دوستو یہ پروڈکٹ ہے ٹوائلٹ کلینر ہے دوستو اس کو ہم گھر میں کوئی پلاسٹک کے ڈرم یا بالٹی غیرہ میں تیار کر سکتے ہیں اس کے لئے جو را مٹیریل کی ضرورت ہے جس سے یہ بنے گا وہ درج ذیل ہے 

نمبر ایک پر ہمیں پانی چاہیے جو عام گھروں میں استعمال ہوتا ہے 

نمبر دو پر ہمیں ایچ سی ایل کی ضرورت ہے اور یہ ہر کیمیکل دکان سے مل جاتا ہے 

تیسرے نمبر پر ہمیں رنگ کی ضرورت ہے عام طور پر بلو کلر ہی استعمال ہوتا ہے 

اگر آپ نے اپنے ٹوائلٹ کلینر کو گاڑھا کرنا ہے تو اس کے لیے لیک ووڈ  پی وی اے ایک کیمیکل ہے وہ استعمال ہوتا ہے

اس کو بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے 

اگر ہم نے ایک لیٹر پولٹ کلینر بنانا ہے تو اس کے لئے ہمیں 800 ایم ایل پانی کی ضرورت ہے پھر اس میں اپنے پروڈکٹ کے رنگ کے مطابق ہم حسب ضرورت رنگ ڈالیں گے اس کے بعد اگر آپ کو اپنا ٹوائلٹ کلینر گاڑھا کرنا ہے تو اس میں سو ایم ایل لکوڈ ٹی وی اے ڈالیں گے یہ بہت ہی گاڑھا  ہوتا ہے  اگر ہم نے اپنے ٹوائلٹ کلینر کو گاڑھا  نہیں  کرنا تو پھر ہمیں 900 ایم ایل پانی اور 100 ایم ایل پھر اس کے بعد ہم نے اس کو بوتلوں میں پیک کر کے مارکیٹ میں سیل کرنا ہے ایک بوتل تقریبا پانچ سے 12 روپے کے درمیان مل جائے گی اگر دوستو آپ کو یہ طریقہ پسند آیا ہو تو میرے اس بلاگ آپ کو ضرور فالو کریں 





Sunday, September 6, 2020

اب آپ بھی ایک مہینے کا 50000 کما سکتے ہیں/how to earn money

 

اسلام علیکم دوستو میں آپ لوگوں کو اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں آج تک سب لوگ میں میں آپ لوگوں کو بہت اچھا کاروبار بتانے جا رہا ہوں اس کاروبار کو آپ پانچ ہزار سے لے کر دس ہزار روپے تک شروع کر سکتے ہیں یعنی کہ آپ کی مرضی جتنا آپ انویسٹ کر سکتے ہیں چلئے میں اس کاروبار کو آپ کو بتاتا ہوں 


دوستو جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ آگے موسم سرماآ نے والا ہے اس موسم میں انڈے ے بہت زیادہ فروخت ہوتے ہیں اس کام میں ہم نے انڈوں کی ڈسٹری بیوشن کا کام کرنا ہے اس کام کا طریقہ یہ ہے کہ ہم نے فارمز  سے انڈے خرید کر آگے اپنے علاقے کی دکانوں پر سیل کرنے ہے ہول سیل ریٹ پر اس کام میں آپ کو ایک انڈوں کی ٹرے پر 30 سے لیکر 70 روپے کی بچت ہوگی ایک ٹرے   میں 30 انڈے ہوتے ہیں


اس سے آپ آسانی سے ایک دن میں پندرہ سو سے دو ہزار روپے کما سکتے ہیں  اگر آپ لوگوں کو یہ کاروبار پسند آیا ہوں تو میرے اس بلاگ کو ضرور

فالو کریں اور اپنی رائے کو کمنٹ کریں 

Friday, September 4, 2020

ایسا کاروبار جو صرف 5000 سے شروع ہوتا ہے/small business in pakistan /earn 5000 daily

 

 السلام علیکم دوستو آپ لوگوں کو میں اپنے 

بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں پہلے بلاگ میں میں نے آپ لوگوں کو صرف بیسٹ جو اچھے کاروبار تھے ان کا تعارف  کروایا تھا آج کے بلاگ میں میں آپ لوگوں کو مسالہ جات کے  کاروبار کےطریقےکو تفصیل سے بتاؤ گا چلئے شروع کرتے ہی

   اس کام کیلئے سب سے پہلے ہمیں را مٹیریل کی ضرورت ہے جو مختلف قسم کے مصالحہ جات ہیں یہ مصالحہ جات تقریبا 30 قسم کے ہیں جن نے چند کی فہرست درج ذیل ہے 

سبز الائچی 

سفید زیرہ

کالی مرچ 

املی 

لونگ 

سرخ مرچ 

ہلدی 

دار چینی 

ساگو دانہ 

سوکھا دھنیا 

بڑی الائچی 

خشخاش 

بادام 


کشمش 

اوردوسرے مسالہ جات ان کو پیک کرنے کا طریقہ


درج ذیل ہے

ہم نے ان کو چھوٹے دس روپے والے یا پندرہ روپے والے پیکٹس میں پیک کرنا ہے ان  کو پیک کرنے کی مقدار ہم نے اپنے خریدی ہوئی ریٹ کے مطابق کرنا ہے مثال کے طور پر ہم کو اگر کوئی چیز سو روپے کلو مل رہی ہے تو ہم نے اپنے دس والی پیکنگ میں اس کو 50 سے 70 گرام پیک کرنا ہے یہ چھوٹے پیکٹ جن میں ہم نے ان کو پیک کرنا ہے یہ کوئی بھی شاپر والی دکان سے مل جائیں گے ان کو پیک کرنے کے بعد ہمیں ایک ایک فٹ کے عام گتے کی ضرورت ہےاس گتے پر ہمیں یہ 12 سے 24 لگانے ہیںان چھوٹے پیکٹس کو پیک کرنے کے لیے ہمیں ایک اسٹیپلر کی ضرورت ہے جس کی مدد سے ہم  ان کو   گتے پر لگائیں گے پیکٹس کے منہ بند کرنے کے لیے ہمیں چھوٹی سیلنگ مشین یا پھر کوئی لوہے کی گرم سلاخ پر ان  چھوٹے پیکٹ کو سلاخ  کے ساتھ آہستہ سے لگانا ہے اور جب یہ آگے سے جل جائے تو ہاتھ یا کوئی چیز کی مدد سے دونوں پیکٹ کے سروں کو آپس میں جوڑ دینا ہے  اور پھر ان ان پیکٹس کوڈسٹری بیوٹرز یا خود مارکیٹ میں سیل کر کے آنا ہے یہ کاروبار کم سے کم پانچ ہزار سے سٹارٹ ہو جائے گا اگر یہ بلاگ آپ کو پسند آیا ہو تو  اس کو ضرور فالو کریں انشاء اللہ ہم آپ اگلی ویڈیو میں ملتے ہیں اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ