Ad

Friday, September 4, 2020

ایسا کاروبار جو صرف 5000 سے شروع ہوتا ہے/small business in pakistan /earn 5000 daily

 

 السلام علیکم دوستو آپ لوگوں کو میں اپنے 

بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں پہلے بلاگ میں میں نے آپ لوگوں کو صرف بیسٹ جو اچھے کاروبار تھے ان کا تعارف  کروایا تھا آج کے بلاگ میں میں آپ لوگوں کو مسالہ جات کے  کاروبار کےطریقےکو تفصیل سے بتاؤ گا چلئے شروع کرتے ہی

   اس کام کیلئے سب سے پہلے ہمیں را مٹیریل کی ضرورت ہے جو مختلف قسم کے مصالحہ جات ہیں یہ مصالحہ جات تقریبا 30 قسم کے ہیں جن نے چند کی فہرست درج ذیل ہے 

سبز الائچی 

سفید زیرہ

کالی مرچ 

املی 

لونگ 

سرخ مرچ 

ہلدی 

دار چینی 

ساگو دانہ 

سوکھا دھنیا 

بڑی الائچی 

خشخاش 

بادام 


کشمش 

اوردوسرے مسالہ جات ان کو پیک کرنے کا طریقہ


درج ذیل ہے

ہم نے ان کو چھوٹے دس روپے والے یا پندرہ روپے والے پیکٹس میں پیک کرنا ہے ان  کو پیک کرنے کی مقدار ہم نے اپنے خریدی ہوئی ریٹ کے مطابق کرنا ہے مثال کے طور پر ہم کو اگر کوئی چیز سو روپے کلو مل رہی ہے تو ہم نے اپنے دس والی پیکنگ میں اس کو 50 سے 70 گرام پیک کرنا ہے یہ چھوٹے پیکٹ جن میں ہم نے ان کو پیک کرنا ہے یہ کوئی بھی شاپر والی دکان سے مل جائیں گے ان کو پیک کرنے کے بعد ہمیں ایک ایک فٹ کے عام گتے کی ضرورت ہےاس گتے پر ہمیں یہ 12 سے 24 لگانے ہیںان چھوٹے پیکٹس کو پیک کرنے کے لیے ہمیں ایک اسٹیپلر کی ضرورت ہے جس کی مدد سے ہم  ان کو   گتے پر لگائیں گے پیکٹس کے منہ بند کرنے کے لیے ہمیں چھوٹی سیلنگ مشین یا پھر کوئی لوہے کی گرم سلاخ پر ان  چھوٹے پیکٹ کو سلاخ  کے ساتھ آہستہ سے لگانا ہے اور جب یہ آگے سے جل جائے تو ہاتھ یا کوئی چیز کی مدد سے دونوں پیکٹ کے سروں کو آپس میں جوڑ دینا ہے  اور پھر ان ان پیکٹس کوڈسٹری بیوٹرز یا خود مارکیٹ میں سیل کر کے آنا ہے یہ کاروبار کم سے کم پانچ ہزار سے سٹارٹ ہو جائے گا اگر یہ بلاگ آپ کو پسند آیا ہو تو  اس کو ضرور فالو کریں انشاء اللہ ہم آپ اگلی ویڈیو میں ملتے ہیں اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ 

 




No comments:

Post a Comment