Ad

Monday, September 7, 2020

اگر آپ پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو یہ اور کاروبار ار ضرور کریں//earn money daily

 


 

اسلام علیکم دوستو میں آپ لوگوں کو اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں دوستو آج کی اس بلاگ میں دوستو آج کے اس بلاگ میں میں آپ لوگوں کو ایک ایسا کاروبار بتانے جارہا ہوں جس کے لئے کوئی بھی مشینری کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ مشینری سے بھی تیار ہو جاتا ہے اور بغیر مشینری کے بھی تیار ہو جاتا ہےاور یہ صرف دس ہزار روپے سے شروع ہو سکتا ہے  دوستو یہ پروڈکٹ ہر گھر کی ہر دفتر کی ہر سکول کی یعنی کے ہر جگہ کی ضرورت ہے اور یہ پروڈکٹ صفائی  کے لئے استعمال ہوتا ہے اس کا ذکر میں نے اپنے پہلے بلاگ میں بھی کیا تھا چلئے میں اس پروڈکٹ کو بنانے کا طریقہ آپ کو بتاتا ہوں اور یہ پروڈکٹ کیا ہے دیکھتے ہیں دوستو یہ پروڈکٹ ہے ٹوائلٹ کلینر ہے دوستو اس کو ہم گھر میں کوئی پلاسٹک کے ڈرم یا بالٹی غیرہ میں تیار کر سکتے ہیں اس کے لئے جو را مٹیریل کی ضرورت ہے جس سے یہ بنے گا وہ درج ذیل ہے 

نمبر ایک پر ہمیں پانی چاہیے جو عام گھروں میں استعمال ہوتا ہے 

نمبر دو پر ہمیں ایچ سی ایل کی ضرورت ہے اور یہ ہر کیمیکل دکان سے مل جاتا ہے 

تیسرے نمبر پر ہمیں رنگ کی ضرورت ہے عام طور پر بلو کلر ہی استعمال ہوتا ہے 

اگر آپ نے اپنے ٹوائلٹ کلینر کو گاڑھا کرنا ہے تو اس کے لیے لیک ووڈ  پی وی اے ایک کیمیکل ہے وہ استعمال ہوتا ہے

اس کو بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے 

اگر ہم نے ایک لیٹر پولٹ کلینر بنانا ہے تو اس کے لئے ہمیں 800 ایم ایل پانی کی ضرورت ہے پھر اس میں اپنے پروڈکٹ کے رنگ کے مطابق ہم حسب ضرورت رنگ ڈالیں گے اس کے بعد اگر آپ کو اپنا ٹوائلٹ کلینر گاڑھا کرنا ہے تو اس میں سو ایم ایل لکوڈ ٹی وی اے ڈالیں گے یہ بہت ہی گاڑھا  ہوتا ہے  اگر ہم نے اپنے ٹوائلٹ کلینر کو گاڑھا  نہیں  کرنا تو پھر ہمیں 900 ایم ایل پانی اور 100 ایم ایل پھر اس کے بعد ہم نے اس کو بوتلوں میں پیک کر کے مارکیٹ میں سیل کرنا ہے ایک بوتل تقریبا پانچ سے 12 روپے کے درمیان مل جائے گی اگر دوستو آپ کو یہ طریقہ پسند آیا ہو تو میرے اس بلاگ آپ کو ضرور فالو کریں 





No comments:

Post a Comment