Ad

Friday, September 4, 2020

5ایسے کاروبار جن میں کبھی نقصان نہیں ہوتا کماؤں 2000روپے روزانہ

 اسلام علیکم دوستو آج میں اپ کو اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں دوستو آج میں آپ کے لیے کچھ ایسے کاروبار لے کر آیا ہوں جن کی پروڈکٹ بہت آسانی سے سیل ہو جاتی ہے اور ان تمام کاروبار میں نقصان نہیں ہوتا یعنی کے نقصان ہونے کے چانسز بہت کم ہوتے ہیںاور یہ کاروبار بیس سے پچیس ہزار میں شروع ہو جاتے ہیں  چلئے میں اب آپ لوگوں کو وہ کاروبار بتاتا ہوں کاروبار کے بارے میں جاننے سے پہلے میرے اس بلگا کو ضرور فالو کر لیں 


نمبر ایک پر فوڈ کی آئٹمز بنانے کا کاروبار آتا ہے مثال کے طور پر ہم اس کاروبار میں مصالحہ جات کو اپنے نام کی برانڈی میں پیک کر کے مارکیٹ میں سیل کر سکتے ہیں اور اچھا خاصہ آمدنی بھی کما سکتے ہیں اور یہ پروڈکٹ بہت آسانی سے مارکیٹ میں سیل ہو جائے گی اس اس کاروبار کی تفصیل میں آپ کو اگلے


بلاگ میں بتاؤں گا 

نمبر دو پر صفائی کرنے والے اشیاء کا کاروبار آتا ہے جن میں نہانے والا صابن برتن دھونے والا صابن سرف اور ٹوائلیٹ کلینر شامل ہیں برتن دھونے والا صابن صرف اور ٹوائلٹ کلینر کو ہم بیس ہزار سے بھی کم میں سٹارٹ کر سکتے ہیں اور ان کے لیے کوئی بڑی مشینری کی بھی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ یہ بغیر مشنری کے بھی تیار کیے جا سکتے ہیں میں اپنے آنے والے بلاگز میں ان کو بنانے کا طریقہ اور ان کے نام را مٹیریل کا بھی ضرور بتاؤں گا اور یہ بھی بہت آسانی سے مارکیٹ میں





سیل ہو جاتے ہیں 

نمبر تین پر ہم آتا ہے کہ ہم نے ہو سے سیل کا کاروبار کرنا ہے یعنی کہ ڈسٹریبیوٹر کا ہم نے اس کاروبار میں پروڈکٹ کو ہول سیل پر خریدنا ہے اور آگے پردوکانوں پر   سیل کرنا ہ

مثال کے طور پر ہم بائیکس کے اسپئرپارٹ کو خرید

کرآگے اس برق میںں سیل کر سکتے ہیں 

اگر آپ لوگوں کو یہ بلاگ پسند آیا ہو تو لازمی اس کو فالو کریں اور آگے بزنس آئیڈیاز حاصل کرنے کے لئے بی فالو کریں تاکہ آپ لوگوں کو مفید بزنس آئیڈیاز ملتےرہےاللہ حافظ اپنا خیال رکھیے گ

No comments:

Post a Comment